بند قید

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ حوالات یا زندان جس میں سخت نگرانی اور شدید پہرہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ حوالات یا زندان جس میں سخت نگرانی اور شدید پہرہ ہو۔